3 اشعار

کھیلنے کودنے کی عمروں میں

Khelne koodne ki umron mein

کھیلنے کودنے کی عمروں میں

«کھیلنے کودنے کی عمروں میں» عشرت آفریں کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 19 سیکنڈ ہے۔

کھیلنے کودنے کی عمروں میںاک نہ اک بھائی ساتھ رہتا ہے نوجوانی میں کھل کے ہنسنے پر

خوف رسوائی ساتھ رہتا ہے اور اب عمر ڈھل گئی ہے تورنج تنہائی ساتھ رہتا ہے

وہ اکیلی کبھی نہیں ہوتی

— عشرت آفریں

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں