4 اشعار

عاشق ہیں جو وطن کے

Aashiq hain jo watan ke

عاشق ہیں جو وطن کے

«عاشق ہیں جو وطن کے» جمیل الدین عالی کا کلام ہے، جسے زین چوہدری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی» میں 8 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

عاشق ہیں جو وطن کےاے دیس کی ہوائو

خوشبو میں بس کے جائواور ان کو لے کے آئو

عاشق ہیں جو وطن کےجو پیکرِ وفا ہیں

جن کی خموشیاں بھی

— جمیل الدین عالی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں