7 اشعار

اب یہ انداز انجمن ہوگا

Ab yeh andaaz-e-anjuman hoga

اب یہ انداز انجمن ہوگا

«اب یہ انداز انجمن ہوگا» جمیل الدین عالی کا کلام ہے، جسے زین چوہدری نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی» میں 8 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 10 سیکنڈ ہے۔

اب یہ انداز انجمن ہوگااب یہ انداز انجمن ہوگا

ہر زباں پر وطن وطن ہوگافکر ہوگی کہ خار و خس نہ رہیں

شوقِ آرائشِ چمن ہوگادشمنوں سے مقابلے کے لیے

تارِ فولادِ پیرہن ہوگادوستوں کی محبتوں کے حضور

عشق جیسا ہر اک سخن ہوگاسب نئی آزمائشوں کا جواب

وہی پہلا سا بانکپن ہوگااے مری روح میرے پاکستان

تو ہی میری بقائے فن ہوگا

— جمیل الدین عالی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں