4 اشعار

ہمیں ملا نہ کبھی سوز زندگی سے فراغ

Hamein mila na kabhi soz-e-zindagi se faraagh

ہمیں ملا نہ کبھی سوز زندگی سے فراغ

«ہمیں ملا نہ کبھی سوز زندگی سے فراغ» جمیل الدین عالی کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی» میں 8 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔

ہمیں ملا نہ کبھی سوز زندگی سے فراغاگر بجھا ہے کہیں دل تو جل اٹھا ہے دماغ

وہی حیات جو نیرنگ خار و گل ہے کبھیکبھی کھلائے تمنا ہے جو نہ دشت نہ باغ

جہاں بھی کھوئے گئے قافلے ارادوں کےوہیں سے مجھ کو ملا تیری انجمن کا سراغ

گزر رہی ہے عجب طرح زندگی عالیؔنہ بجھ رہا ہے چراغ اور نہ جل رہا ہے چراغ

— جمیل الدین عالی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں