5 اشعار

درد اپناتا ہے پرائے کون

Dard apnata hai paraye kaun

درد اپناتا ہے پرائے کون

«درد اپناتا ہے پرائے کون» جاوید اختر کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی جاوید اختر» میں 13 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

درد اپناتا ہے پرائے کونکون سنتا ہے اور سنائے کون

کون دہرائے پھر وہی باتیںغم ابھی سویا ہے جگائے کون

اب سکوں ہے تو بھولنے میں ہےلیکن اس شخص کو بھلائے کون

وہ جو اپنے ہیں کیا وہ اپنے ہیںکون دکھ جھیلے آزمائے کون

آج پھر دل ہے کچھ اداس اداسدیکھیے آج یاد آئے کون

— جاوید اختر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں