12 اشعار

چلو دلدار چلو

Chalo dil-dar chalo

چلو دلدار چلو

«چلو دلدار چلو» کیف بھوپالی کا کلام ہے، جسے نایاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «داغ دنیا نے دئیے زخم زمانے سے ملے کیف بھوپالی» میں 13 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔

چلو دلدار چلوچاند کے پار چلو

ہم ہیں تیار چلوچلو دلدار چلو

چاند کے پار چلوہم ہیں تیار چلو

آؤ کھو جائیں ستاروں میں کہیںچھوڑ دیں آج یہ دنیا یہ زمیں

دنیا یہ زمیںچلو دلدار چلو

چاند کے پار چلوہم ہیں تیار چلو

ہم نشے میں ہیں سنبھالو ہمیں تمنیند آتی ہے جگا لو ہمیں تم

جگا لو ہمیں تمچلو دلدار چلو

چاند کے پار چلوہم ہیں تیار چلو

زندگی ختم بھی ہو جائے اگرنہ کبھی ختم ہو الفت کا سفر

الفت کا سفرچلو دلدار چلو

چاند کے پار چلوہم ہیں تیار چلو

— کیف بھوپالی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں