5 اشعار

بہارو میرا جیون بھی سنوارو

Baharo mera jeevan bhi sanwaro

بہارو میرا جیون بھی سنوارو

«بہارو میرا جیون بھی سنوارو» کیفی اعظمی کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی» میں 14 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 37 سیکنڈ ہے۔

بہارو میرا جیون بھی سنواروکوئی آئے کہیں سے یوں پکارو

تمہیں سے دل نے سیکھا ہے تڑپناتمہیں کو دوش دوں گی اے نظارو

سجاؤ کوئی کجرا لاؤ گجرالچکتی ڈالیو تم پھول وارو

رچاؤ میرے ان ہاتھوں میں مہندیسجاؤ مانگ میری یا سدھارو

نہ جانے کس کا سایہ دل سے گزراذرا آواز دینا رازدارو

— کیفی اعظمی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں