6 اشعار

لوگ کہتے ہیں عشق کا رونا

Log kehte hain ishq ka rona

لوگ کہتے ہیں عشق کا رونا

«لوگ کہتے ہیں عشق کا رونا» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی)» میں 10 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔

لوگ کہتے ہیں عشق کا روناگریہ زندگی سے عاری ہے

پھر بھی یہ نا مراد جذبہ دلعقل کے فلسفوں پہ بھاری ہے

آپ کو اپنی بات کیا سمجھاوںروز تجھے ہیں حوصلوں کے کنول

روز کی الجھنوں سے ٹکرا کر!ٹوٹ جاتے ہیں دل کے شیش محل

لیکن آپس کی تیز باتوں پرسوچتے ہیں خفا نہیں ہوتے

آپ کی صنف میں بھی ہے یہ باتمرد ہی بے وفا نہیں ہوتے

— مصطفی زیدی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں