7 اشعار

چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو

Chhoti si ghalat fehmi kar degi juda hum ko

چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو

«چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو» نا معلوم کا کلام ہے، جسے کریسنٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «باغ جہاں کے گل ہیں یا خار ہیں تو ہم ہیں (خواجہ میردرد)» میں 11 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 55 سیکنڈ ہے۔

چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کوحالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو

رشتوں کی ہمیں اتنی پہچان نہ تھی پہلےکہنے کو مراسم تھے اپنے بہت گہرے

اشکوں کے سوا لیکن کچھ نہ ملا ہم کوحالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو

چھوٹی سی غلط فہمیاٹھتے ہوئے قدموں میں زنجیر سی پڑ جاتی

احساسِ ندامت سے دہلیز پہ گڑ جاتےاک بار محبت سے دیتے جو صدا ہم کو

حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کومعلوم نہ تھا ہم کو

شبی فاروقی

— نا معلوم

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں