6 اشعار

آہ سن کے جلے ہوئے دل کی

Aah sun ke jale hue dil ki!

آہ سن کے جلے ہوئے دل کی

«آہ سن کے جلے ہوئے دل کی» قمرجلالوی کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے (قمرجلالوی)» میں 22 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔

آہ سن کے جلے ہوئے دل کی!کانپ اٹھی لُو چراغ محفل کی

بے کھلا پھول توڑنے والےیہ تو تصویرہے مرے دل کی

یا تو بھولا ہے ناخدا رستہیا حدیں ہٹ گئیں ہیں ساحل کی

وہ جو اب آئینے میں دیکھتے ہیںخیر ہو چوٹ ہے مقابل

میری کشتی کا رخ بدلنے دوموج لے لے گی پناہ ساحل کی

راہبرخود بھٹک گئے رستہہوقمرخیر اب تو منزل کی

— قمرجلالوی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں