5 اشعار

دیکھنے کو ہمیں وہ خواب ملے

Dekhne ko hamein woh khwab mile

دیکھنے کو ہمیں وہ خواب ملے

«دیکھنے کو ہمیں وہ خواب ملے» قتیل شفائی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس کو دفناو مرے ہاتھوں کی ریکھاوں میں (قتیل شفائی)» میں 28 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

دیکھنے کو ہمیں وہ خواب ملےسوچ کر بھی جنہیں ثواب ملے

اس طرح وہ ملا ھے یادوں میںجیسے کھوئی ہوئی کتاب ملے

اس نے رکھا ہی تھا چمن میں قدممنہ چھپاتے ہوئے گلاب مِلے

جرات عرض کر تو بیٹھے ہیںجانے اب کیا ہمیں جواب ملے

کس کا چہرہ قتیل پڑھتے ہملوگ اوڑھے ہوئے نقاب ملے.

— قتیل شفائی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں