2 اشعار

اے ستم گر تو ابھی واقف حالات نہیں

Aye sitamgar tu abhi waqif-e-halaat nahin

اے ستم گر تو ابھی واقف حالات نہیںتیرے خنجر کی چمک میں بھی کوئی بات نہیں

تو اگر چیر بھی دے گا میرا فولاد بدنیہ میرا ظرف تو ہو گا تیری اوقات نہیں

— رانا احمد شہید