5 اشعار

دل کی بستی اجڑ گئی لوگو

Dil ki basti ujad gayi logo

دل کی بستی اجڑ گئی لوگو‏اپنی ہستی اجڑ گئی لوگو

‏جب سے ہم کو شعور آیا ہے‏موج مستی اجڑ گئی لوگو

مجھ کو دیکھا تو میرے دشمن کیخود پرستی اجڑ گئی لوگو

‏کتنی مہنگی تھی خواب کی دنیا‏کتنی سستی اجڑ گئی لوگو

آج وہ بت کدے میں آیا ہےبت پرستی اجڑ گئی لوگو

— رانا احمد شہید