7 اشعار

دعا

Dua

مرے خدایا مجھے عطا کروہ ایک آنسو جو پونچھ ڈالے

خطائیں میری، گناہ سارےمیں ظلمتوں میں بھٹک گیا ہوں

میں وسوسوں میں اٹک گیا ہوںمجھے زمانے میں معتبر کر

کرم کی مجھ پہ بھی اک نظر کردے عزم اور حوصلہ کچھ ایسا

کبھی نہ ہرگز جو ڈگمگائےبھلے مصیبت کوئی بھی آئے

مرے خدایا تو جانتا ہےمیں کیا ہوں اور کیا میں چاہتا ہوں

مجھے وہ دے دے جو مانگتا ہوںمجھے وہ دے دے جو مانگتا ہوں

— رانا احمد شہید