5 اشعار

گر ارادہ ہے ساتھ چلنے کا

Gar irada hai saath chalne ka

گر ارادہ ہے ساتھ چلنے کاسوچنا نہ کبھی بدلنے کا

تم کو کوئی بھی حق نہیں اب تومیری سوچوں سے بھی نکلنے کا

تیرا حسن و جمال مجرم ہےمیری سانسوں کے تیز چلنے کا

کچھ نہ کچھ تو سبب تلاش کرودل کے یوں بے سبب مچلنے کا

تم محبت کی زد میں آ بیٹھےاب یہ طوفاں نہیں ہے ٹلنے کا

— رانا احمد شہید