5 اشعار

حق محبت کا کیا ادا کرتا

Haq mohabbat ka kya ada karta

حق محبت کا کیا ادا کرتا‏بے وفا سے میں کیا وفا کرتا

‏اس کی خواہش تو صرف اتنی تھی‏پوج کر میں اسے خد ا کرتا

‏وہ کبھی تو مجھے بھی اپناتا‏ابتدا میں ہی انتہا کرتا

‏گر اسے میری جان پیاری تھی‏ختم ہرگز نہ رابطہ کرتا

‏اپنے خوابوں کی موت پر احمد‏میں نہ مرتا تو اور کیا کرتا

— رانا احمد شہید