5 اشعار

ہر ایک پل اضطراب میں ہوں

Har ek pal iztiraab mein hoon

ہر ایک پل اضطراب میں ہوںمیں اک بھیانک سے خواب میں ہوں

جسے میں سمجھا تھا راحتِ جاںاسی کے باعث عذاب میں ہوں

وہ کتنا خوش تھا غموں پہ میرےمیں آج تک اس حساب میں ہوں

وہ بے رخی کا طویل مضموںمیں بے بسی کے نصاب میں ہوں

وہ سر تا پا اک سوال احمدمیں جستجؤئے جواب میں ہوں

— رانا احمد شہید