5 اشعار

جب سے ہارے دکھائی دیتے ہیں

Jab se haare dikhai dete hain

جب سے ہارے دکھائی دیتے ہیںدن میں تارے دکھائی دیتے ہیں

عشق کی سلطنت میں بس مجھکوغم کے مارے دکھائی دیتے ہیں

میرے قاتل کی صف میں ہر جانبمیرے پیارے دکھائی دیتے ہیں

نہ کرو خوبیوں کی یوں تشہیرعیب سارے دکھائی دیتے ہیں

تم جو سمجھو تواسکی چپ میں بھیکچھ اشارے دکھائی دیتے ہیں

— رانا احمد شہید