5 اشعار

کرب کا سمندر ہے

Karb ka samundar hai

کرب کا سمندر ہےبےبسی کا منظر ہے

جس کو دیکھو اس کا غمدوسروں سے بڑھ کر ہے

اور وقت نے اوڑھیبے رخی کی چادر ہے

کارواں کا کیا کہیےراہزن ہی راہبر ہے

ایسے حال میں مرنازندگی سے بہتر ہے

— رانا احمد شہید