5 اشعار

تجزیہ کیا جب بھی باربار لوگوں کا

Tajziya kiya jab bhi baar baar logon ka

تجزیہ کیا جب بھی باربار لوگوں کاختم ہوتا جاتا ہے اعتبار لوگوں کا

اپنے خواب دنیا سے کس طرح چھپائیں ہماردگرد رہتا ہے اک حصار لوگوں کا

دوسروں کی مشکل پر ناچتے اچھلتے ہیںخول اوڑھتے ہیں جو غمگسارلوگوں کا

بلبلے کے جیسی ہے زندگی ہماری اورسامنا ہے ہر لحظہ خاردار لوگوں کا

ساتھ جب ملا ہم کو اک حسین چہرے کامنہ لٹک گیا احمد بیشمار لوگوں کا

— رانا احمد شہید