7 اشعار

زندگی کو اگر سمجھنا ہے

Zindagi ko agar samajhna hai

زندگی کو اگر سمجھنا ہےایسےسمجھوکہ کوئی پوچھے تو

ساری باتیں اُسے بتا دیناسارے نقطے اُسے سکھا دینا

اُس سے کہنا یہ ایک دلدل ہےجس میں جو جتنا دھنستا جاتا ہے

اتنا ہی اس میں پھنستا جاتاہےاس سے کہنا یہ ایک جنگل ہے

جس میں تاریکیوں کا ڈیرہ ہےجس میں بس غم کا ہی بسیرا ہے

ہاں مگر یہ بھی اُس سے کہنا تمزندگی ایک پیارا گاوءں ہے

جس میں پھیلا وفا کا سبزہ ہےجس میں ممتا کی ٹھندی چھاوئں ہے

— رانا احمد شہید