5 اشعار

ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا

Un ko apna bana ke dekh liya

ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا

«ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا» ساحر بھوپالی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیادل سے سب کچھ بھلا کے دیکھ لیا

رات کانٹوں پہ بھی بسر کر لیلطف گل بھی اٹھا کے دیکھ لیا

ان کو پہلوئے غیر میں پا کردل بھی اپنا جلا کے دیکھ لیا

اپنا بھی امتحاں لیا ہم نےان کو بھی آزما کے دیکھ لیا

رہی دل کی خلش وہی ساحرؔپس پردہ بھی جا کے دیکھ لیا

— ساحر بھوپالی