4 اشعار

اللہ کی زمیں پر موسم کمال آیا

Allah ki zameen par mausam kamaal aaya

اللہ کی زمیں پر موسم کمال آیا

«اللہ کی زمیں پر موسم کمال آیا» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

اللہ کی زمیں پر موسم کمال آیاکچھ پھول آئنے پر میں بھی اچھال آیا

چمکا تھا ایک تارہ بادل کی آستیں پرشام مسافرت میں اس کا خیال آیا

حد نظر تلک تھیں جلتی ہوئی دشائیںپت جھڑ کی سلطنت میں خواب ملال آیا

ثروتؔ گزر رہے ہو آشوب و ابتلا سےکس کو ملی بلندی کس کو زوال آیا

— ثروت حسین