3 اشعار

نیند کا فرشتہ

Neend ka Farishta

نیند کا فرشتہ

«نیند کا فرشتہ» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 20 سیکنڈ ہے۔

زمیں اطراف کی کالی ہوئی جلنے لگے دیوےہوائیں خشک پتوں کو گرا کر سو گئیں شاید

فرشتہ نیند کا ناراض ہے مجھ سے یہ کہتا ہےبہت دن سو لیے بے دار رہ کر بھی ذرا دیکھو

اذان فجر ہونے تک ستاروں کی ادا دیکھو

— ثروت حسین