6 اشعار

ہوا

Hawa

ہوا

«ہوا» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

ہوا کی باتیںمیری سمجھ میں آتی ہیں

درختوں کا سکوت مجھ سے کلام کرتا ہےبارش میرے ساتھ ساتھ چلتی ہے

اس کے گھر تکایک سڑک ہے

سڑک کے دو رویہپام کے دو پودھے ہیں

ایک ناریل کا درختاس کے گھر پر جھکا ہوا ہے

ہوا کی باتیں میری سمجھ میں آتی ہیں

— ثروت حسین