4 اشعار

میں ایک بچے کی طرح ہوں

Main ek bache ki tarah hoon

میں ایک بچے کی طرح ہوں

«میں ایک بچے کی طرح ہوں» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

میں ایک بچے کی طرح ہوںجو پالتو جانور اور درندے میں فرق نہیں کر سکتا

میں اس کے بہت قریب چلا جاتا ہوںایک عورت جس کی چھاتیاں بھرپور ہیں

میں ان کی نوک پر اپنے ہونٹھ رکھنا چاہتا ہوںمیں اس کے بازوؤں پر سر رکھ کر رونا چاہتا ہوں

میں ایک بچے کی طرح ہوں

— ثروت حسین