6 اشعار

مہران، مجھے دو

Mehran, mujhe do

مہران، مجھے دو

«مہران، مجھے دو» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

مہران، مجھے دوآواز کا اک پنکھ

مہران، مجھے دوٹوٹے ہوئے رشتے

پرکھوں کے نوشتےمہران، مجھے دو

زرخیز کنارایہ ہاتھ تمہارا

گرم اور سنہرامہران، مجھے دو

امید اور پانی

— ثروت حسین