4 اشعار

پھر وہ برسات دھیان میں آئی

Phir woh barsaat dhiyaan mein aayi

پھر وہ برسات دھیان میں آئی

«پھر وہ برسات دھیان میں آئی» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 22 سیکنڈ ہے۔

پھر وہ برسات دھیان میں آئیتب کہیں جان جان میں آئی

پھول پانی میں گر پڑے سارےاچھی جنبش چٹان میں آئی

روشنی کا اتا پتا لینےشب تیرہ جہان میں آئی

رقص سیارگاں کی منزل بھیسفر خاک دان میں آئی

— ثروت حسین