4 اشعار

پورے چاند کی سج دھج ہے شہزادوں والی

Poore chand ki saj dhaj hai shahzaadon wali

پورے چاند کی سج دھج ہے شہزادوں والی

«پورے چاند کی سج دھج ہے شہزادوں والی» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

پورے چاند کی سج دھج ہے شہزادوں والیکیسی عجیب گھڑی ہے نیک ارادوں والی

نئی نئی سی آگ ہے یا پھر کون ہے وہپیلے پھولوں گہرے سرخ لبادوں والی

بھری رہیں یہ گلیاں پھول پرندوں سےسجی رہے تاروں سے طاق مرادوں والی

آنکھیں ہیں اور دھول بھرا سناٹا ہےگزر گئی ہے عجب سواری یادوں والی

— ثروت حسین