3 اشعار

سادھ بیلہ

Saadh Bela

سادھ بیلہ

«سادھ بیلہ» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 22 سیکنڈ ہے۔

اپنی آنکھیں بند کر لو اور میرے ساتھ آؤایک دریا ایک کشتی

ایک کشتی دو مسافردو مسافر اک جزیرہ

اک جزیرہ اور چاروں سمت پانیایک راجہ ایک رانی

— ثروت حسین