5 اشعار

وائی

Waai

وائی

«وائی» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

سب ساتھی لوٹ کے آئیں گےتب گائیں گے

جب بادل جل برسائیں گےتب گائیں گے

باغیچے رنگ جمائیں گےتب گائیں گے

جل پنچھی شور مچائیں گےتب گائیں گے

سب سجنے تھل میں گائیں گےتب گائیں گے

— ثروت حسین