5 اشعار

تیز چلنے لگی ہوا مجھ میں

Tez chalne lagi hawa mujh mein

تیز چلنے لگی ہوا مجھ میں

«تیز چلنے لگی ہوا مجھ میں» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

تیز چلنے لگی ہوا مجھ میںکوئی پتے گرا رہا مجھ میں

اے مرے اندروں بتا کچھ توکیا خداوند ہے چھپا مجھ میں

میں دھنک اوڑھ کر نکلتا ہوںپھول ہے ایک خوش نما مجھ میں

دوستو اب نہیں رہا باقیحوصلہ امتحان کا مجھ میں

یہ طلوع و غروب کے منظرابتدا مجھ میں انتہا مجھ میں

— ثروت حسین