4 اشعار

اپنے سوالوں کے جواب میں

Apne sawalon ke jawab mein

اپنے سوالوں کے جواب میں

«اپنے سوالوں کے جواب میں» شبنم شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

چلنے دو یوں ہی قافلۂ غم کو ذرا دیرتم اس کی روانی میں رکاوٹ تو نہ ڈالو

تھم جاؤ مرے ذہن کے بیکار سوالوسو بار ہوئی وقت کے ہاتھوں سے ہمیں مات

گنتا رہے اب کون زمانے کی فتوحاتلیکن تمہیں اک راز بتاتے ہیں سنو تم

دنیا ہمیں اب مشق ستم لاکھ بنائےہم عذر و وضاحت سے ہیں آگے نکل آئے

— شبنم شکیل