5 اشعار

ایک دعا

Ek dua

ایک دعا

«ایک دعا» شبنم شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔

رات سے پہلے مجھے فیصلہ کرنا ہے کوئیرات آئے گی تو پھر ساتھ ہی آ جائیں گے

سارے اندیشے مرے اور مرے وسوسے سبدہری سوچیں مری

ساتھ تذبذب میرارات کا سحر و فسوں

مجھے بے یار و مددگار سا کر ڈالے گامجھے کر دے گا وہ کمزور بھی اور بزدل بھی

مرے معبودآج کے دن کو ٹھہر جانے کے احکام سنا

— شبنم شکیل