4 اشعار

سود و زیاں

Sood-o-ziyan

سود و زیاں

«سود و زیاں» شبنم شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

اپنے خوابوں کو جو تعبیر نہیں دے پاتاجو بدل سکتا نہیں ان کو حقیقت میں کبھی

وہ یہاں راندۂ درگاہ ٹھہر جاتا ہےایسے افراد کہ جو

خواب کی تعبیر پہ ہوتے ہیں مصرکاش بس اتنی حقیقت ہی سے واقف ہو جائیں

کم نہیں خواب کی تعبیر سے کچھ قیمت خوابلذت خواب

— شبنم شکیل