5 اشعار

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں

Jeene Wale Qaza Se Darte Hain

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں

«جینے والے قضا سے ڈرتے ہیں» شکیل بدیوانی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)» میں 8 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

جینے والے قضا سے ڈرتے ہیںزہر پی کر دوا سے ڈرتے ہیں

زاہدوں کو کسی کا خوف نہیںصرف کالی گھٹا سے ڈرتے ہیں

آپ جو کچھ کہیں ہمیں منظورنیک بندے خدا سے ڈرتے ہیں

دشمنوں کو ستم کا خوف نہیںدوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

عزم و ہمت کے باوجود شکیلؔعشق کی ابتدا سے ڈرتے ہیں

— شکیل بدیوانی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں