6 اشعار

آخری ہتک

aaKHri hatak

نماز ختم ہو گئیکسی نے زور سے کہا

چہرہ دیکھ لیجیےکوئی قدم نہیں بڑھا

کفن کا بند کھول کرپھر سے کس دیا گیا

کوئی قدم نہیں بڑھاخدا ہی جانے سچ تھا یا مجھے لگا

کہ اس ہتک پہاس کا زرد چہرہ

تھوڑا اور زرد پڑ گیا

— شارق کیفی