4 اشعار

کیا جواب دوں

kya jawab dun

مسکراہٹ کا پڑاؤاتنی اونچائی پہ ہوگا یہ نہیں معلوم تھا

قہقہوں سے تیرے یارانہ رہا تھا اس لیےہم کہیں سمجھے ہوئے بیٹھے تھے دل میں

مسکرانا بھی ترا آسان ہوگاہم غلط تھے

اور اب یہ سوچ کر گھبرا رہیں ہیںلوٹ کر یاروں کو منہ دکھلائیں گے کیا

— شارق کیفی