4 اشعار

اچانک بھیڑ کا خاموش ہو جانا

achanak bhiD ka KHamosh ho jaana

اچانک بھیڑ کے خاموش ہو جانے کا مطلب ہےاجازت مل گئی مجھ کو

کہ میں اب بول سکتا ہوںکسی ہلڑ مچاتی بھیڑ کو خاموش کرنا

میرا پہلا امتحاں تھااور میں اس میں کھرا اترا

اب اگلا امتحاں یہ ہےمجھے اس خاموشی کو تالیوں کے شور میں تبدیل کرنا ہے

— شارق کیفی