4 اشعار

اگر ہم واپسی بھی ساتھ کرتے

agar hum wapsi bhi sath karte

اگر ہم واپسی بھی ساتھ کرتےتو ممکن تھا ہمارا راستہ

اس خواب پر ہنسنے میں کٹتاجو ہم دونوں نے دیکھا تھا

گھروں سے بھاگتے وقتفرشتوں کے لیے لکھا ہوا کردار

اپنا مانتے وقتربر کی گن سے دنیا پر نشانہ تاکتے وقت

— شارق کیفی