6 اشعار

اصل صدمہ

asl sadma

چنے میرے سویم کےصبح

سوا میرے سسرال والوں کے کس نے پڑھےجانتا ہوں

شام کی فاتحہ میں بھی گنتی سروں کی اگر کم رہیتو اس کے سبب کا مجھے خوب اندازہ ہے

دیگ آدھی بچی رہ گئی قورمے کیکوئی غم نہیں

مگر میری بیوی نے جس بے دلی سےدعا کی مری مغفرت کے لیے

اصل صدمہ تو وہ ہے

— شارق کیفی