5 اشعار

بچ گیا

bach gaya

سچے عشق کی لاش پہ رونا دھونا بھی کم ہوتا ہےکس میں ہمت ہوتی ہے جو

زندہ یاد کو ہاتھ لگائےاس سے کھیلے

میرا دکھ سچا تھا سو میں آسانی سے بھول گیاتجھ کو بھی تیری باتیں بھی

خیر ہو گئی دکھ سچا تھاورنہ کوئی ادھ کچرا دکھ

مجھ کو پاگل کر سکتا تھا

— شارق کیفی