5 اشعار

چھٹی کا دن

chhuTTi ka din

یہ میری موت پر چھٹی کا دن ہےکلنڈر پر چھپی یہ آج کی تاریخ

میری موت ہی سے لال ہو سکتی تھی شایدسویرے تک جو کالی روشنائی سے لکھی تھی

مزہ ہی کچھ الگ ہے ایسی چھٹی کااچانک جو ملی ہو

یہ میرا آخری تحفہ ہے اپنے ساتھیوں کووگرنہ پیر کا دن

کتنا سر دردی بھرا ہوتا ہے دفتر کایہ دنیا جانتی ہے

— شارق کیفی