6 اشعار

در قفس تک جانے دینا

dar-e-qafas tak jaane dena

در قفس تک جانے دینااتنی دوڑ لگانے دینا

پتلی گردن بری لگے گیگولی سے مر جانے دینا

پچھلی بنچ کا بچہ ہے دلاس کو ہاتھ اٹھانے دینا

تم کھو جانا رقص میں اپنےمیرا سر چکرانے دینا

پیاس بجھا کر واپس آناسورج کو دھمکانے دینا

یاد کسی کی کون سگی ہےمرتی ہو مر جانے دینا

— شارق کیفی