3 اشعار

دیر لگا دی

der laga di

موت امر کر سکتی تھی اس رشتہ کولیکن ہم نے دیر لگا دی

وقت کی طاقت کو ہم نے کم کر کے آنکایادوں سے خالی ہو جانا

اشکوں کا پانی ہو جاناموت نہیں کیا

— شارق کیفی