5 اشعار

جانے کن بے وفاؤں کا چرچا کیا

farq to paDna tha yari mein

جانے کن بے وفاؤں کا چرچا کیاجانتے بھی نہ تھے جن کو رسوا کیا

خود کو سچ مچ کا عاشق سمجھنے لگےہم نے عاشق کا کردار اتنا کیا

سب مجھے بے زباں جان کر اٹھ گئےمیں نے جب تک کسی پر بھروسہ کیا

تم مسیحا ہو میرے بتاؤ مجھےتم نے کیوں ایک قاتل کو زندہ کیا

بس وہ معیار قائم نہیں رکھ سکااس نے پہلا تماشہ تو اچھا کیا

— شارق کیفی