4 اشعار

گھر کے آگے بھیڑ نہیں ہونے کا مطلب

ghar ke aage bhiD nahin hone ka matlab

گھر کے آگے بھیڑ نہیں ہونے کا مطلبٹھیک ہے سب کچھ

ورنہدروازوں کے اندر

سب گھر ایک سے ہوتے ہیںاور ویسے بھی

اتنے سچے رشتوں میںتھوڑی کھٹ پٹ تو چلتی ہے

— شارق کیفی