5 اشعار

کتے کی موت

kutte ki maut

بھونکنا چاہتا ہوںاپنے اندر کے کتے پہ میں

زور سے بھونکنا چاہتا ہوںمگر یہ بھی ممکن نہیں

بھونک پانا تو دورگلے سے مرے اب تو دو گھونٹ پانی اترنا بھی ممکن نہیں

اس کو کہتے ہیں کتے کی موتآب زم زم

گلو کوز کی بوتلوں سے چڑھاتے ہوئےنبض بھی ہنس رہی ہے

— شارق کیفی