3 اشعار

مجرم ہونے کی مجبوری

mujrim hone ki majburi

وضو جائے تو جائےفرشتے کچھ بھی لکھ لیں نامۂ اعمال میں میرے

مگر منہ سے مرے گالی تو نکلے گیاگر اس تولیے میں چیونٹیاں ہوں گی

تھکن سے چور ہو کرجس سے ماتھے کا پسینہ پونچھتا ہوں میں

— شارق کیفی