5 اشعار

پھر کہیں ذکر کیا ہے اس کا

roz ka ek mashghala kuchh der ka

پھر کہیں ذکر کیا ہے اس کاجانے کیا نام لیا ہے اس کا

جانے والے کو پتہ تھا شایدبے وفائی میں بھلا ہے اس کا

دیکھ یہ وقت نہیں چومنے کادل عبادت میں پڑا ہے اس کا

جتنی تاثیر بڑھی ہے اس کیذائقہ تلخ ہوا ہے اس کا

اب مرے دل میں نہیں رہتا وہیہ تو پہلے کا پتہ ہے اس کا

— شارق کیفی